WhatsApp status in Urdu Islamic

0
122
WhatsApp status in Urdu Islamic

Best 100+ Collection of whatsapp status in urdu islamic, if you are looking for new urdu status in urdu

بڑی شوق سے کرو تم کسی اور سے محبت
تیرے پیار کے جزبے میرے قیدی تو نہیں

کون اپنا تھا یہاں کس پہ عنایت کرتے
ہم کو حسرت ہی رہی ہم بھی محبت کرتے
تو نے سمجھا ہی نہیں کسی قابل۔ ۔ ورنہ
ہم تم سے عشق نہیں تیری عبادت کرتے ❤

محبت ایک تحفہ ہے یہ ہر کسی کو نصیب نہیی ہوتی.

یہی تو محبت ہے یارو کہ اب وہ
ہماری طرف کم سے کم دیکھتے ہیں !

دل ٹوٹ بھی جائے تو محبت نہیں مٹتی….
اس راہ میں لٹ کر بھی خسارا نہیں ہوتا…😏🙃

جن کا ملنا قسمت میں نہ ہو۔۔۔
“اےدل”
ان سے محبت کمال کی ہوتی ہے۔۔۔

اور کوئی دل میں نہیی آئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
ختم کر دی ہے محبت تم پر۔۔۔۔۔۔۔۔

محبت کی تلاش میں نا نکلو
اے دوست
گم ہو جاٶگے گلی گلی بٹھک کر

شاید وہ لکھ ہی دے مجھے تیرے حق میں 🤗⁦❤️⁩
تو کاتبِ تقدیر سے ذرا اسرار تو کر 🤲🤲

ہم دل کی سنتے ہیں انھیں پرواہ ہے زمانے کی ہم اسکے پاس جانا چاہتے ہیں اور انکی ضد ہے دور جانے کی

زندگی میں دو کام بہت مشکل ہے
ایک جس سے محبت ہو اس کے بغیر رہنا
دوسرا جس سے محبت نہ ہو اس کے ساتھ زندگی گزارنا😢😭

محبت کی تعلیم دل کی کتا بوں سے ہو تی ہے
کسی اظہار کی نہیں محتاج،نظروں سے بیان ہو تی ہے۔

بہت کم ہیں وعدہ اے وفا کرنے والے
دل سے سجدہ اور أنکھوں سے خیإ کرنے والے

‏دل کے احساس سے ملتا ہے محبت کو دوام
پیار کے بول تو _ ہر شخص لیے پھرتا ہے..!!

مجھے کسے یقین آے
محبت تم بھی کرتے ہو
تمہیں تو جب بھی دیکھا ہے
ہمیشہ خوش ہی دیکھا

جس سے محبت هوجائے…. اسکی آخرت کے بارے میں سوچا کرو…. یه تمهاری محبت کی سب سے بڑی دلیل هوگی 💕💕💕

کیا پوچھتی ہو خدا سے ادھوری محبت کی کہانی کا
آگر چاہتی ہو تو لوٹ آؤ زندگی میں دوبارہ ورنہ بھُلا دو مجھے

تیسری بات نہیں ہوتی
محبت ہوتی ہے یا نہیں ہوتی ..!

‏تیری محبت حیات کو لکھوں کس غزل کے نام سے
تیرا حسن بھی جان لیوا،تیری سادگی بھی کمال ہے

مجھے محبت تھی تم سے نہیں تمھارے کردار سے ورنا
حیسن لوگ تو بزاروں میں عام بقا کرتے ھیں

لاحاصل ہی سہی مگر ‘محبت’
اُسی سے تھی اور اُسی سے ہے❤

کسی سے اتنی نفرت نہ کرو ک کبھی ملنا پڑے تو مل نہ سکو😥😥😥 اور کبھی کسی سے اتنی محبت نہ کرو کہ کبھی جدا ہونا پڑے تو نہ ہو سکوں😢😢😢😟😟

ہمت محبت کرنے کی دوبارہ نہیں رکھتے
ایک دفعہ کی تھی اوقات یاد آ گئی

اسے جو مجھ سے محبت نہ رہی مجھے زندگی سے محبت نہ رہی اسے کسی اور سے اور مجھے موت سے محبت ہو گئی

*چھوڑوں وفاؤں کے قصے یہ عمر بھر کا رونا ہے
زندگی اک تماشہ ہے اور محبت اک کھلونا ہے
❤️❤️

اور بڑھنے دو زرا دل میں محبت اسکـــی
اور کچھ روز اسے مجھ سے خفا رہنے دو💝

وہ محسوس کرے ہمیں اپنی ہر دھڑ کن کے ساتھ
اس کے سوا ہم نے کبھی کچھ چاہا ہی نہیں

پھر اس کے بعد میں بچپن سے نکل آیا
محبت __ میری آخری شرارت تھی

دل دکھانے کی بات کرتے ہیں
ہم نے تو پیار کرنا چھوڑ دیا
وقت کے ساتھ چلو گے سمجھ جاو گے
ہم نے پیار میں خون کا ایک ایک قطرہ نچوڑ دیا

پیار ہے تم سے مگر پیار سے ڈر لگتا ہے
پیار میں دل کو میرے ہار سے ڈر لگتا ہے

محبت اسے نہیں ہو تی جو خو بصورت ہو
خو بصو رت وہ ہو تا ہے جسے محبت ہو۔

چاہو تو چھوڑ دو چاہو تو نبھا لو
محبت میری ہے مرضی تمہاری ہے

محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے ۔
اک چھوٹی سی خطا نے میری ذندگی فنا کردی

وہ اجنبی تو ہے مگر اپنا سا ہے؛؛؛
ہم نے پڑھی ہیں انکھیں اس کی؛

غلط کہتے ہیں لوگ کے محبت میں سب جائز ھے ۔۔۔۔۔
محبت میں صرف پاکیزگی جائز ھے

ذرا ذرا سا تھا
پر تھا کمال کا
وہ تمہارا مسکرانا
جو ہمیں لے ڈوبا

کسی اور طریقے سے بھی مل جاتی هے کیا محبت
ہمیں تو دعاوں سے آگے کچھ بھی نہیں آتا

کہتے ہیں کس کو درد محبت
کون تمہیں بتلایے گا
پیار کسی سے کر کے دیکھو
خود ہی پتا چل جائے گا

اس سے کہو یوں نا آیا کرے میرے سامنے
محبت میں ضروری ہے زرا سا حجاب 💞

ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﭧ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺩﻭﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ …
ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻮﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ !!..

کتنا عجیب تھا ان کا انداز محبت،
روز رولا کر کہتی تھی اپنا خیال رکھنا

نہ ٹوٹے گا بندھن کبھی یہ ہمارا
کبھی ہم سے دو پل نبھا کر تو دیکھو

دھڑکا تھا دل جس دن تجھے دیکھ کر* تھا محبت کا اشارہ ہم بعد میں سمجھے**

کسی نے غریب سمجھ کر ہمیں چھوڑ دیا کہ.
ہم محبت کے سوا اور کیا دے گے😒😭😔

نظر نظر کا فرق ہوتا ہے حسن کا نہیں
محبوب جس کابھی ہو بے مثال ہوتا ہے

محبت نہ کر محبت تیرے بس کی بات نہیی
جو دل محبت کرتا ہے وہ دل تیرے پاس نہیی

“””ہم تم سے محبت کرتے ہیں۔۔
ہماری راہ میں آکر تو دیکھو–
زندگی کی ہر خوشیاں دے گے–
ہمارے نصیب میں آ کر تو دیکھو—“”

‏ﺟﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺳﮑﯿﮟ ، ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺛﺒﻮﺕ ﭘﯿﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺗﮯ ۔….!!!

مجھے محبت ہے ان تمام الفاظ سے
جو تمھارے نام میں آتے ہیں

محبت میں نے کی صرف تم سے
تم جس سے بھی کرو تمہاری خوشی
محبّت حقیقی ہے میں خود غرض نہیں
میری محبّت میں پہلے تیری خوشی ہو اور تیری خوشی میں میں خوش ھوں

مرد اگر سچی محبت کر لے تو نہ تو وہ کسی عورت کی طرف دیکھتا ہے اور نہ ہی کسی غیر مرد کی نظریں اپنی عزت پر پڑنے دیتا ہے 🔥

میں نے بھی آزمایا تھا محبت کو
اب میں بھی ہار چکھا ہو پوری طرح

کیسے چھوڑ دو تم سے پیار کرنا💖 تم بس چاہت نہیں ضرورت ہوں میری 😘😘

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here